تازہ ترین فتاویٰ
الحمد للہ! جامعہ ہذا کے شعبہ دارالتحقیق والافتاء سے عوام الناس کے استفتاء اور روزمرہ کے مسائل کے جوابات قرآن وحدیث کی روشنی میں مدلل دئے جاتے ہیں، بفضلہ تعالیٰ اب تک سینکڑوں مسائل کے جوابات اس شعبہ سے جاری ہوچکے ہیں۔
سوال پوچھیں
- 89. کپڑےسےنجاست صاف کرنے کےبعدسوکھنا ضروری نہیں
- 88. نفل حج وعمرہ افضل ہے یا مسکینوں پر خرچ کرنا؟
- 87. زکوۃتھوڑی تھوڑی کرکے ادا کرنا
- 86. شادی بیاہ میں بفےسسٹم کانظم کرنا
- 85. بیوی اپنےشوہرکوزکوٰ ۃ دےنہیں سکتی
- 84. غسل یا تدفین سے پہلے قرآ ن کے ذریعہ ایصال ثواب کاحکم
- 83. جہاں مسجد نہ ہووہاں جمعہ پڑھنا
- 82. فجر کی جماعت شروع ہو نےکےبعدسنت پڑھنےکاحکم
- 81. کوئی شخص خود کشی پر مجبورہوجائے
- 80. مغرب کی اذان اوراقامت کے درمیان وقفہ

