حظر واباحت
الحمد للہ! جامعہ ہذا کےشعبہ دارالتحقیق والافتاء سے عوام الناس کے استفتاءاورروزمرہ کےمسائل کے جوابات قرآن وحدیث کی روشنی میں مدلل دئے جاتے ہیں،بفضلہ تعالیٰ اب تک سینکڑوں مسائل کے جوابات اس شعبہ سے جاری ہوچکے ہیں۔
- مسجد کے درختوں کے پھل کا استعمال
- پیدائش اورشادی کی سالگرہ منا نے کاحکم
- مچھرمارنےکےلئےالیکٹرک بیٹ کااستعمال
- عورت کابغیر محرم سفر کرنا
- نامحرم مرداورعورت کا ایک دوسرے کو سلام کرنا
- سر کے بال رکھنے اورکٹوانے کا شرعی حکم
- كھانا کھاتے وقت سلام کرنےکاحکم
- مسافروں کو دی جانے والی اشیاء کاحکم
- ناجائز مال سے مسجد کاتعاون کرنا
- سر اور داڑھی کے بالوں کورنگنا
- مسجدِ شرعی كے حصہ میں دکان تعمیر کرنا
- مسجد میں بلی پالنے کاحکم
- بلیوں کی خرید وفروخت کاحکم
- تلاوتِ قرآن کرنےوالے کو سلام کرنا
- قدم بوسی کی شرعی حیثیت
- جھوٹ بول کر نوکری حاصل کرنا
- پرندے پالنے کا شرعی حکم

