قربانی اور عقیقہ کے احکام
الحمد للہ! جامعہ ہذا کےشعبہ دارالتحقیق والافتاء سے عوام الناس کے استفتاءاورروزمرہ کےمسائل کے جوابات قرآن وحدیث کی روشنی میں مدلل دئے جاتے ہیں،بفضلہ تعالیٰ اب تک سینکڑوں مسائل کے جوابات اس شعبہ سے جاری ہوچکے ہیں۔
- عقیقہ کے جانور کا چمڑا قصائی کی اجرت میں دینا
- قربانی کے ایام میں جانور ذبح نہیں کیاگیا
- گزشتہ سالوں کی واجب قربانی کی قضا
- عقیقہ کے وقت چاندی صدقہ نہ کرنا
- گائےمیں عقیقہ کےکتنےحصےہوسکتے ہیں
- مرحوم بچہ کا عقیقہ ہے یانہیں ؟
- مشینی ذبیحہ کا حکم
- کیاعقیقہ کاگوشت والدین کھاسکتےہیں
- قربانی کی نیت سے جمع کی ہوئی رقم کاحکم
- قربانی کے جانور کو تول کرخریدنا

