تازہ ترین فتاویٰ
الحمد للہ! جامعہ ہذا کے شعبہ دارالتحقیق والافتاء سے عوام الناس کے استفتاء اور روزمرہ کے مسائل کے جوابات قرآن وحدیث کی روشنی میں مدلل دئے جاتے ہیں، بفضلہ تعالیٰ اب تک سینکڑوں مسائل کے جوابات اس شعبہ سے جاری ہوچکے ہیں۔
سوال پوچھیں
- 119. نکاح سے پہلے نسبت (منگنی)کا حکم
- 118. میاں بیوی ایک دوسرےکوکیسےبلائیں؟
- 117. نیند سےبیدارہوکرکپڑےپردھبہ دیکھے
- 116. غسلِ جنابت میں كياتين تين بارکلی کرناضروری ہے
- 115. ماہواری بندہونےکےبعدعبادت کاحکم
- 114. قربانی کے ایام میں جانور ذبح نہیں کیاگیا
- 113. صرف دسویں محرم کاروزہ رکھنا
- 112. گزشتہ سالوں کی واجب قربانی کی قضا
- 111. سورۂ فاتحہ اورسورت كےدرمیان بسم اللہ پڑھنا
- 110. سورۂ فاتحہ سے پہلےبسم اللہ پڑھنا

