طہارت کے احکام
Fatwa No: 117
نیند سےبیدارہوکرکپڑےپردھبہ دیکھے
سوال : کیا فرماتے ہیں علمائے دین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ
ایک شخص نیندسےاٹھااورکپڑےپر دھبہ دیکھااور اُس کواحتلام ہو نے اورنہ ہونے میں
شک ہے،اِس صور ت میں اُس پر غسل کرنا ضروری
ہےیانہیں؟
الجواب وباللہ التوفیق :
اس صورت میں اُس پراحتیاطاً
غسل کرناواجب ہوگا۔
ومن استیقظ فوجد علی فراشہ أو ثوبه أوفخذه بللا(وہو يتذكر الاحتلام) إن تيقين أنه مني أوأنه مذي أو شك فعليه الغسل،أما إذا لم يتذكرالاحتلام وتيقن أنه مني أو شك فكذلك يجب عليه الغسل في هاتين الحالتين أيضا إجماعا للاحتياط.(غنية المتملي:۱؍۱۲۳،مكتبة دارالعلوم ديوبند)(مستفاد: فتاوی رحیمیہ :۲؍۳۲۶)

