ماہواری بندہونےکےبعدعبادت کاحکم

سوال : کیا فرماتے ہیں علمائے دین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ

 اگرعورت کوماہواری(Periodsیعنی خون آنابند ہوجائے تواس کےلئے عبادت کاحکم کیا ہے؟

الجواب وباللہ التوفیق :

اگرعورت کو اپنی عادت  کےمطابق خون آنابند ہوجائے تواُس پرغسل کرکے نماز پڑھنا اور روزہ رکھناضروری ہوجاتا ہے۔

والمعاني الموجبة للغسل......والحيض لقوله تعالى:حَتّٰى يَطْهُرْنَ (البقرة: ۲۲۲)(الہدایۃ:۱؍۱۹، دار احياء التراث العربي، بيروت)